Click Here

Saturday, August 11, 2012

ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا میرے ساتھ ہے




















ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا میرے ساتھ ہے
دنیا تیری طرف ہے خدا میرے ساتھ ہے

آواز گھنگروؤں کی نہیں ہے تو کیا ہوا
ساغر کے ٹوٹنے کی صدا میرے ساتھ ہے

تنہائی کس کو کہتے ہیں مجھ کو پتا نہیں
کیا جانے کس حسیں کی دعا میرے ساتھ ہے

پیمانہ سامنے ہے تو کچھ غم نہیں نظام
اب دردِ دل کی کوئی دوا میرے ساتھ ہے

No comments:

Post a Comment